The Cook Book

کٹ سُو چکن

Katsu Chicken
Hiya! Today we will discuss about کٹ سُو چکن

اجزا

 

  • چکن بون لیس بریسٹ دو عدد
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کٹی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • آٹا چار کھانے کے چمچ
  • پھینٹا انڈا ایک عدد
  • بریڈ کرمبز حسب ضرورت
  • سوس کے لیے:
  • مایونیز چار کھانے کے چمچ
  • لیمن جوس دو کھانے کے چمچ

ترکیب

  • چکن بون لیس بریسٹ کو نمک اور کُٹی کالی مرچ سے میرینیٹ کریں۔
  • اب اس پر میدہ پھیلائیں۔
  • پھر پھینٹے انڈے میں ڈبو کر حسب ضرورت بریڈ کرمبز سے کوٹ کر ہاتھ سے اچھی طرح سے دبائیں، یہاں تک کہ وہ پتلے اور بڑے ہو جائیں۔
  • اب انھیں گرم تیل میں درمیانی آنچ پر دس منٹ ڈیپ فرائی کر لیں۔
  • اس کے بعد نکال کر اسٹرپس میں کاٹیں اور اوپر مایونیز سوس ڈال کر کھانے سے پہلے یا چائے کے ساتھ پیش کریں

 

کٹ سُو چکن

Most Popular

Latest Recipes

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا