اجزا

ترکیب

  1. دیگچی میں تیل گرم کرکے مرغی کو تیز آنچ (high flame) پر رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں (cook)۔
  2. اس میں تمام سبزیاں ڈال کر ایک منٹ تک بُھونیں (roast)۔
  3. اس میں نوڈلز (noodles) کے علاوہ باقی تمام اجزاء (ingredients) ڈال کر ملائیں (mix) اور پھر چولہا بند کردیں۔
  4. اس میں اُبلے ہوئے نوڈلز (noodles) شامل کرکے ملائیں (mix) اور پیش کریں۔

Leave a Reply