پراٹھا نان

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print

اجزا

 

  • قیمہ دو سو پچاس گرام
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹا ہوا
  • انڈا ایک عدد
  • (ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی
  • لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • (دھنیا حسب ضرورت (کٹا ہوا
  • پیز ڈو دو عدد نان کے لئے
  • گھی حسب ضرورت

ترکیب

 

  • قیمہ میں لہسن پیسٹ، لیموں کا رس، نمک، لال مرچ، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور پیاز ڈال کر مکس کرلیں۔
  • اب گوندھی ہوئی ڈو کے پیڑے بنا لیں اور رول کرکے روٹی کی طرح بیل لیں۔
  • اب بیلی ہوئی روٹی پر برش کی مدد انڈا لگائیں اور پھر اوپر قیمے والا مکسچر ڈال دیں۔
  • پھر دوسری بیلی ہوئی روٹی اس کے اوپر رکھ دیں اور کناروں کو بند کردیں۔
  • اب باقی ڈو کے ساتھ ب ایسا ہی کریں۔
  • پھر اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔

 

 

Potato Dumplings

آلو وانڈہ

اجزا و آدھا کلو (اُبلے ہوئے آئل تین کھانے کے

1563631619 hqdefault

Zakir’s Kitchen – 31 May 2019

DawnNews headlines, news stories, updates and latest news from Pakistan. Top political news, bulletins, talk shows, infotainment and much more. Subscribe to our channel DawnNews

Scrambled Eggs

اسکر مبلڈ ایگز

اجزا   انڈے چھ عدد ڈبل روٹی سلائس چار عدد کریم آدھا کپ نمک حسب ذوق ترکیب   ایک پیالے میں انڈے، نمک اور کریم

Schezuan Mayonnaise Dip by Tarla Dalal

Schezuan Mayonnaise Dip,perfect start to a party Recipe Link : http://www.tarladalal.com/Schezuan-Mayonnaise-Dip-39814r Subscribe : http://goo.gl/omhUio … source