The Cook Book

لیمن روسٹ پوٹیٹو

Lemon Roast Potato
Hiya! Today we will discuss about لیمن روسٹ پوٹیٹو

اجزا

 

  • آلو آدھا کلو (کٹے ہوئے) (Potatoes ½ kg cube)
  • لیموں کا رس آدھی پیالی (Lemon juice ½ cup)
  • لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Red chili 1 tsp crushed)
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Garlic paste 1 tbsp)
  • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
  • اوریگانو دو چائے کے چمچ (Oregano 2 tsp)
  • اولیو آئل چار کھانے کے چمچ (Olive oil 4 tbsp)
  • پارسلے گارنشگ کےلئے (Parsley for garnishing)

ترکیب

  • سب سے پہلے آلوؤں کو چھیل (peel) کر اُبال (boil) لیں۔
  • جب پانی خشک (dry) ہو جاۓ تو ان میں لیموں کا رس، لہسن کا پیسٹ، اوریگانو(oregano) ، لال مرچ، اولیو آئل(olive oil)  اور نمک مِلا(mix) دیں۔
  • پھر اچھی طرح مِکس (mix well) کردیں۔
  • آلوؤں کو بیکنگ ٹرے (baking tray) میں رکھ کر پندرہ منٹ (15 mints)کےلئے بیک (bake) کرلیں۔
  • پارسلے (parsley) سے گارنش (garnish) کریں۔
  • مزیدار لیمن روسٹ پوٹیٹو (lemon roast potato) تیار ہیں۔

 

لیمن روسٹ پوٹیٹو

Most Popular

Latest Recipes

Potato Chicken Donuts

چکن ڈونٹس

اجزآ (آلو ایک کلو (اُبلے ہوئے چکن کا قیمہ آدھا