اجزا
- انڈے 3 عدد
- چینی 3 اونس
- میدہ 3 اونس
- ونیلا ایسینس چند قطرے
- بیکنگ پاٰؤڈر آدھا چائے کا چمچ
- آئسنگ کے لیے
- مکھن 200 گرام
- آئسنگ شوگر 100گرام
- مازری پین آدھا کلو
- لال رنگ حسبِ ضرورت
- نیلا رنگ حسبِ ضرورت
- پیلا رنگ حسبِ ضرورت
ترکیب
- مکھن اور چینی کو اچھی طرح مکس کریں، بیٹر کی مدد سے۔
- اب اس میں میدہ اور بیکنگ پاؤڈر، ڈال کر فولڈ کریں اور ونیلا ایسنس شامل کر دیں۔
- کا سانچہ گریس کر لیں، اور کیک مکسچر ڈال دیں۔4xاب 8
- 10 منٹ تک 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں، اب ٹھنڈا کر لیں پھر سلائسز میں کاٹ لیں۔
- آئسنگ کے لئے آئسنگ شوگر کو بیٹ کر لیں پھر کیک کے بیچ میں لئیر لگائیں۔
- اب مازری پین کے 4-3 ٹکڑے کر دیں، ایک میں لال رنگ، ایک میں پیلا، ایک میں نیلا رنگ شامل کر لیں، اور اسکے رول بنا کر کیک کے بیچ میں سینڈ وچ کر دیں۔
- فونڈنٹ آئسنگ کے لیے آئسنگ شوگر، مکھن، کوکو پاؤڈر اور پانی کو اچھی طرح مکس کر لیں۔
- اسکے بعد پورے کیک کو فونڈنٹ آئسنگ سے کور کریں اور ڈیکوریٹ کر لیں۔