اجزا
- ڈو کے لئے
- میدہ آدھا کلو (چھنا ہوا) (Refined flour ½ kg sieved)
- سُوکھا ہوا دودھ دو کھانے کے چمچ (Milk powder 2 tbsp)
- خمیر تین کھانے کے چمچ (Yeast 3 tbsp)
- چینی ایک کھانے کا چمچ (Sugar 1 tbsp)
- انڈہ ایک عدد (پھینٹا ہوا) (Egg 1 beaten)
- نمک ایک چائے کا چمچ (Salt 1 tsp)
- تیل ایک چائے کا چمچ (Oil 1 tsp)
- ساس کے لیے:
- ٹماٹر آدھا کلو (چوپ کئے ہوئے) (Tomatoes ½ kg chopped)
- پیاز ایک عدد (چوپ کی ہوئی) (Onion 1 chopped)
- لہسن ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا) (Garlic paste 1 tsp)
- اوریگانو آدھا چائے کا چمچ (Oregano ½ tsp)
- نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
- تیل حسبِ ضرورت (Oil as required)
- ٹاپنگ کے لیے:
- بیف ساسیجز چھ عدد (لمبائی میں کئے ہوئے) (Beef sausages 6 cut lengthwise)
- کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی) (Black pepper 1tsp crushed)
- چلی گارلک ساس چار کھانے کے چمچ (Chilli-garlic sauce 4 tbsp)
- شملہ مرچ چار عدد (لمبائی میں کٹی ہوئی) (Capsicums 4 cut lengthwise)
- ہری مرچ چھ عدد (لمبائی میں کٹی ہوئی) (Green chillies 6 cut lengthwise)
- کالے زیتون بارہ عدد (گول کٹے ہوئے) (Black olive 12 cut round)
- پیاز دو عدد (لمبائی میں کٹی ہوئی) (Onion cut lengthwise)
- موزریلا پنیر دو سو پچاس گرام (کدوکش) (Mozzarella cheese 250 grams grated)
ترکیب
- نیم گرم پانی میں خمیر بھگو (soak) دیں۔
- ایک پیالے (bowl) میں آٹے کے تمام اجزاء اور خمیر ملاکر (mix) گوندھ لیں اور اسے آدھے گھنٹے (half hour) کے لیے رکھ دیں۔
- ساس بنانے کے لئے ایک فرائنگ پین (frying pan) میں تیل گرم (heat) کرکے پیاز سنہری (golden) کریں۔
- اس میں ٹماٹر، لہسن اور نمک ڈال کر پکائیں (cook)۔
- جب ٹماٹر نرم ہو جائیں تو اوریگانو (oregano) چھڑک کر چولہے سے اُتار لیں۔
- پیزا ساس (pizza sauce) تیار (ready) ہے۔
- پیزا (pizza) کے آٹے کو بیل کر پیزا پین ( pizza pan) پر پھیلائیں، اس کے اُوپر ساس (sauce) اور ٹاپنگ کے اجزاء کی تہہ لگا دیں۔
- پیزا پین (pizza pan) کو پہلے سے گرم اوون (heat oven) میں دو سو ڈگری (two hundred degree) پر بارہ منٹ (twelve minute) پکا (bake) کر نکال لیں۔