اجزا
- پفڈ رائس تین کپ (Puffed rice 3 cups)
- آلو ایک عدد (اُبلا ہوا) (Potatoes 1 boiled)
- پاپڑی آٹھ عدد (کچلی ہوئی) (Papri 8 crushed)
- سیو ایک کپ (Sev 1 cup)
- املی کی چٹنی آدھا کپ (Tamarind chutney ½ cup)
- چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ (Chat Masala 1 tsp)
- لیموں کا رس ایک کھانے کے چمچ (Lemon juice 1 tbsp)
- نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
- دھنیے کی چٹنی تین کھانے کے چمچ (Coriander chutney 3 tbsp)
- کیری تین کھانے کے چمچ (چھلی اور کٹی ہوئی) (Raw mongo 3 tbsp peel and sliced)
- ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا) (Coriander leaves 3 tbsp chopped)
- پیاز چار کھانے کے چمچ (باریک کٹی ہوئی)
ترکیب
ایک پیالے (bowl) میں چاول، سیو(sev) ، پاپڑی، آلو، پیاز، کیری، ہرا دھنیا، املی کی چٹنی، دھنیے کی چٹنی، لیموں کا رس، نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مِکس (mix well) کرلیں اور فوراً سرو (serve immediately) کریں۔