The Cook Book

بھرے ہوئے ٹماٹر

Stuffed Baked Tomatoes
Hiya! Today we will discuss about بھرے ہوئے ٹماٹر

اجزا

 

  • ٹماٹر چھ عدد
  • موزریلاچیز آدھا پیکٹ
  • اْبلا آلو ایک عدد
  • سخت اْبلے انڈے دو عدد
  • پارسلے چوتھائی گٹھی
  • نمک،کالی مرچ حسب ذائقہ
  • شملہ مرچ گارنش کیلئے

ترکیب

  1. چھ عدد ٹماٹروں کے اندر کا گودہ نکال دیں۔
  2. اْبلے انڈے اور آلو میش کر لیں۔
  3. ایک پیالے میں موزریلاچیز،میش ا آلو، انڈے،پارسلے،نمک،کالی مرچ مکس کریں کہ ایک جان ہو جائیں۔ (تھوڑی سی موزریلاچیز بچا لیں)
  4. اب یہ مکسچر ٹماٹروں میں بھر دیں۔ اوپر بچی ہوئی موزریلاچیز ڈال دیں۔
  5. انہیں 180ڈگری پر پری ہیٹ اوون میں آٹھ سے دس منٹ رکھ دیں۔
  6. شملہ مرچ کے گول سلائس کاٹ لیں اور سرونگ پلیٹ میں سلائس رکھ کے اْن کے درمیان بھرے ہوئے ٹماٹر رکھ کے پیش کریں۔

 

بھرے ہوئے ٹماٹر

Most Popular

Latest Recipes

Tamarind Chicken

املی چکن

اجزا   چکن ایک عدد گاجر ایک عدد شملہ مرچ