اجزآ

  • آلو آدھا کلو
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (ادرک ایک چائے کا چمچ ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (پیاز آدھا کپ ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • :بیٹر کے لیے
  • بیسن ایک کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • تیل تلنے کے لیے

ترکیب

  1. پہلے آلوؤں کو اُبال کر ان کے چھلکے اُتاریں اور میش کرلیں۔
  2. اب ایک پیالے میں ہری مرچ، ادرک، پیاز، پسی لال مرچ، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس کی چھوٹی چھوٹی بالز بنائیں اور رکھ دیں۔
  3. بیٹر کے لئے: ایک پیالے میں بیسن، پانی، نمک اور پسی لال مرچ ڈال کر بیٹر بنائیں اور تیار بالز کو اس میں ڈِپ کرلیں اور ڈیپ فرائی کرلیں، یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہو جائیں۔
  4. اب انھیں تیل سے نکال کر املی اور پودینے کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

Leave a Reply