The Cook Book

اوریگانو لیمب چوپس

Oregano Lamb Chops
Hiya! Today we will discuss about اوریگانو لیمب چوپس

اجزا

 

  • لیمب چوپس چار سو گرام
  • اوریگانو ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • سفید مرچ حسب ذائقہ
  • لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • پپیتا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لیمن جوس ایک کھانے کا چمچ
  • چکن اسٹاک دو کھانے کے چمچ
  • سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ گارنش کے لئے
  • ہرا دھنیا گارنش کے لئے

ترکیب

 

  • سب سے پہلے لیمب چوپ کو اوریگانو اور نمک لگا کر فرائی کرلیں۔
  • پھر چکن اسٹاک کیساتھ تمام اجزاء ڈال کر چوپ پکالیں۔
  • اب لیمب چوپ پلیٹ میں ہری مرچ اور ہرے دھنیے سے سجا کر ساس کے ساتھ سرو کریں۔

 

 

اوریگانو لیمب چوپس

Most Popular

Latest Recipes

Goat’s cheese & caramelised onion frittata with a lemony green salad

فریٹاٹا

اجزا   تیل ایک کھانے کے چمچ (مشروم ایک کپ