The Cook Book

ہیزل نٹ فلیورڈ ہاٹ چاکلیٹ

Hazelnut Flavored Hot Chocolate
Hiya! Today we will discuss about ہیزل نٹ فلیورڈ ہاٹ چاکلیٹ

اجزا

 

  • دودھ آٹھ سو ملی لیٹر
  • ہیزل نٹ پیسٹ بیس گرام
  • پِگھلی مِلک چاکلیٹ دو سو پچاس گرام
  • کریم دو سو ملی لیٹر

ترکیب

 

  • ایک پین میں دودھ گرم کریں اور بلینڈر میں ڈال دیں۔
  • ساتھ ہی ہیزل نٹ پیسٹ، پِگھلی مِلک چاکلیٹ اور کریم ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
  • پھر اسے گلاسوں میں نکالیں اور اوپر سے چاکلیٹ ڈال کر پیش کریں۔

 

 

ہیزل نٹ فلیورڈ ہاٹ چاکلیٹ

Most Popular

Latest Recipes