ہرے لہسن کے بینگن

Home » Recipes » Urdu Recipes » ہرے لہسن کے بینگن
Garlic Eggplant

اجزا

 

  • بینگن آدھا کلو
  • ہرا لہسن چار گٹھی
  • لیموں دو عدد
  • (پیاز تین عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (لال مرچ چھ عدد ﴿ثابت اور باریک کٹی ہوئی
  • ہری مرچ آٹھ عدد
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • سرسوں کا تیل حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

ترکیب

 

  • پہلے ہرے لہسن کو دھوکر باریک کاٹ لیں۔
  • بینگن اچھی طرح دھوکر سلائس میں کاٹیں اور تیل میں گولڈن براؤن کرکے نکال لیں۔
  • اب دیگچی میں سرسوں کا تیل ڈال کر پیاز گولڈن براؤن کرکے آدھی نکال لیں۔
  • باقی آدھی پیاز میں ہرا لہسن، لال مرچ، ہری مرچ، ہلدی، ادرک لہسن اور نمک شامل کرکے ہلکا سا بھونیں اور تلے ہوئے بینگن میں ڈال دیں۔
  • آخر میں اوپر سے لیموں کا رس ڈال کر دم پر رکھیں اور سرو کرتے وقت باقی آدھی تلی پیاز شامل کردیں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا