گوبھی بھرے ٹماٹر

Home » Recipes » Urdu Recipes » گوبھی بھرے ٹماٹر
Gobhi Bhare Tamatar

اجزا

 

  • ٹماٹر آٹھ عدد (Tomatoes 8)
  • تیل دو کھانے کے چمچ (Oil 2 tbsp)
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ (Turmeric 1 tsp)
  • کُٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (Red chilli 1 tbsp chopped)
  • پسی رائی ایک کھانے کا چمچ (Mustard seeds powder 1 tbsp)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • کلونجی ایک چائے کا چمچ (Nigella seeds 1 tsp)
  • بند گوبھی ایک عدد (Cabbage 1)
  • ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی) (Green chillies 4 finely cut)
  • لیموں کا رس دو عدد (Lemon juice 2)
  • کڑی پتے چند عدد (Curry leaves few)

ترکیب

 

  • پہلے ٹماٹروں کے اوپر کے حصے کاٹ (cut) کر گودا نکال لیں۔
  • اب ایک کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم (heat) کرکے ٹماٹر کا گودا، ہلدی، کُٹی لال مرچ، پسی رائی، نمک اور کلونجی کو ہلکا سا بھون (roast) لیں۔
  • پھر اس میں باریک کٹی بند گوبھی ملا (mix) دیں۔
  • ساتھ ہی باریک کٹی ہری مرچ اور چند کڑی پتے بھی ڈال دیں۔
  • اب اس مصالحے کو ٹھنڈا (cold) کرکے خالی کیے ہوئے ٹماٹروں میں بھریں (filling) اور اُن کے اوپر والے حصے رکھ کر ٹوتھ پکس(toothpick) سے بند (close) کر دیں۔
  • پھر ایک پین (pan) میں تیل گرم (heat) کرکے بھرے ہوئے ٹماٹر ہلکے ہلکے فرائی (fry) کریں اور بچے ہوئے مصالحے میں ڈال دیں۔
  • اب ان میں لیموں کا رس شامل (mix) کرکے پانچ منٹ دَم (simmer) پر رکھ دیں۔
  • مزے دار گوبھی بھرے ٹماٹر گرم گرم چپاتی کے ساتھ سرو (serve) کریں۔

 

 

You May Like

1564157881416

National Tikka pizza

♥️National Foods♥️Tikka pizza ♥️Ingredients   300g Chicken Boneless 2 tbsp

Bernardo Paladini | Nassau – Bahamas

Discover the captivating works of Bernardo Paladini, an acclaimed artist based in Nassau, Bahamas. Immerse yourself in the vibrant colors and intricate details of his masterpieces, inspired by the enchanting beauty of the island. Explore Paladini’s artistic journey and experience the essence of Bahamian culture through his unique creations. Uncover the magic of Nassau through the eyes of this talented artist. Explore his portfolio today!

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography