گارلک مایو چکن رول

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print

اجزا

 

  • (چکن تین سو گرام (بون لیس
  • نمک حسب ضرورت
  • لیموں کا رس ایک تہائی کپ
  • لال مرچ حسب ضرورت
  • زیرہ تھوڑا سا
  • ادرک لہسن کا پیسٹ حسب ضرورت
  • دہی ایک تہائی کپ
  • جاوتری تھوڑی سی
  • لال رنگ حسب ضرورت
  • گارلک مایو حسب ضرورت
  • رائتہ اور سلاد سرونگ کے لئے
  • :پراٹھوں کے لئے
  • میدہ آٹھ سو پچاس گرام
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • پانی گوندھنے کے لئے
  • گھی حسب ضرورت

ترکیب

 

  • پراٹھوں کے لئے: میدہ میں نمک اور گھی ملا کر اچھی طرح مکس کرکے پانی کی مدد سے گوندھ لیں۔
  • اب اسے تھوڑی دیر کے لئے چھوڑ دیں۔
  • پھر اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر پراٹھے بیل کر توے پر گھی کی مدد سے فرائی کرلیں۔
  • چکن کے لئے: چکن کو نمک، لیموں کا رس، لال مرچ، زیرہ، ادرک لہسن، دہی، جاوتری اور لال رنگ سے میری نیٹ کرلیں۔
  • اسے اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر اتنا پکائیں کہ بوٹیاں گل جائیں۔
  • تیار ہونے پر پراٹھوں پر گارلک مایو لگائیں۔
  • پھر چکن بوٹیاں پراٹھے پر رکھ کر رول کرلیں۔
  • رائتے اور سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

 

 

smoothie banana

Banana Smoothie

Throw a few frozen bananas into a blender cup along with the peanut butter, soy milk, greek yogurt, honey, and salt. Blend until smooth.