کوکونٹ کوکیز

Coconut Cookies
Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print

اجزا

 

  • مکھن ایک چوتھائی کپ (Butter ¼ cup)
  • چینی آدھا کپ (Sugar ½ cup)
  • انڈہ ایک عدد (Egg 1)
  • لیمن جوس ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Lemon juice ¼ tsp)
  • دُودھ ایک چوتھائی کپ (Milk ¼ cup)
  • نمک ایک چٹکی (Salt 1 pinch)
  • میدہ دو کپ (Plian flour 2 cup)
  • بیکنگ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ (Baking powder 1 ½ tsp)
  • کوکونٹ دو کپ (Coconut 2 cup)

ترکیب

 

  • اوون (oven) کو تین سو پچاس ڈگری (three hundred fifty degree) پر گرم کرلیں اور کوکیز شیٹ کو گریس (grease cookies sheet) کرلیں۔
  • اب مکھن، چینی، انڈا، دُودھ، لیمن جوس (lemon juice) اور نمک کو اچھی طرح مکس (mix) کرلیں۔
  • اب میدے میں بیکنگ پاؤڈر (baking powder) مکس (mix) کرکے مکھن کے مکسچر (mixture) میں شامل کردیں۔
  • اب تھوڑا تھوڑا کوکونٹ (coconut) شامل کرکے مکس (mix) کرتے جائیں۔
  • اب چمچ کی مدد سے بیکنگ شیٹ (baking sheet) پر مکسچر (mixture) ڈال کر بیس منٹ (twenty minute) کے لیے اوون (oven) میں رکھیں۔
  • پھر اوون (oven) سے نکال کر سرو (serve) کریں۔