اجزا
- کوٹیج چیز سولہ اونس (Cottage cheese 16 ounce)
- ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ (Fresh coriander 4 tbsp)
- نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
- کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (Black pepper ½ tsp)
- ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹی ہوئی) (Green chilli 1 tbsp chopped)
- انڈے کی زردی چار عدد (Eggs yolk 4)
- رول کی پٹیاں ایک درجن (Rolls pati 1 dozen)
ترکیب
- ایک برتن میں کوٹیج چیز(cottage cheese) ، ہرا دھنیا، کالی مرچ، ہری مرچ، نمک حسبِ ضرورت اور انڈے کی زردی کا مکسچر (mixture) بنالیں۔
- اب اس مکسچر (mixture) کو رول (roll) میں فِل (fill) کرلیں۔
- پھر ہلکی آنچ (low heat) پر فرائی (fry) کرکے گولڈن براؤن (golden brown) کرلیں۔ چیز رول (cheese roll)تیار ہیں۔