کوٹیج چیز اور گوبھی کی کڑاہی

Home » Recipes » Urdu Recipes » کوٹیج چیز اور گوبھی کی کڑاہی
Cottage Cheese And Cauliflower Karahi

اجزا

 

  • بیسن ایک پیالی
  • دہی آدھا کلو
  • لیموں تین عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (پھول گوبھی ایک عدد ﴿چھوٹی
  • ہری مرچ چار عدد
  • کڑی پتے چند عدد
  • تیل فرائی کے لئے
  • (کوٹیج چیز ایک پیکٹ ﴿کیوبز
  • نمک حسب ذائقہ
  • :بگھار کے لیے
  • سرسوں کا تیل ایک پیالی
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور ثابت
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ چھ عدد ﴿ثابت
  • میتھی دانے چند عدد
  • کڑی پتے چند عدد

ترکیب

 

  • پہلے بیسن اور دہی کو ملاکر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  • اب اس میں لیموں کا رس، ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ اور ہلدی شامل کر دیں۔
  • پھر آہستہ آہستہ پانی ملاکر پتلا کریں اور چھلنی سے چھان کر دیگچی میں ڈال دیں۔
  • اس کے بعد چھوٹی پھول گوبھی، ہری مرچ اور کڑی پتے ڈال دیں۔
  • جب دو اُبال آجائیں تو نمک ڈالیں۔
  • جب ہری مرچ اور گوبھی گل جائے تو کڑھی تیار ہے۔
  • اب کوٹیج چیز کے کیوبز الگ فرائنگ پین میں ہلکے سے تَل کر گولڈن براؤن کریں اور کڑاہی میں ڈال دیں۔
  • اب سرسوں کا تیل گرم کرکے اس میں دھنیا، سفید زیرہ، لال مرچ، میتھی دانے اور کڑی پتے ڈال کر سیاہ کریں اور کڑھی میں ڈال دیں۔
  • مزے دار کڑاہی کو گرم گرم سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

 

 

You May Like

1564169781 hqdefault

Lapsi

A super breakfast recipe from India. source

mozzarela

Creepy Mozzarella Eyeballs

Slice tops and bottoms off of mozzarella balls to create a flat base and flat top. Slice off the tops and bottoms off of green olives so they are in 1/4-inch thick disks.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography