ڈبل چاکلیٹ براونیز

Double Chocolate Brownies
Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print

اجزا

 

  • میدہ 120 گرام
  • چینی 250 گرام
  • بیکنگ کوکو 1 چائے کا چمچ
  • بیکنگ پاوڈر ¾ چائے کا چمچ
  • بیکنگ سوڈا ¾ چائے کا چمچ
  • نمک 3/1 چائے کا چمچ
  • السی 1 کھانے کا چمچ
  • نیم گرم پانی 3 کھانے کا چمچ
  • دودھ 100 ملی لیٹر
  • کوکنگ آئل 50 ملی لیٹر
  • بوائلنگ واٹر 100 ملی لیٹر
  • ونیلا ایسنس 1 چائے کا چمچ
  • آئسکریم 1 سکوپ

ترکیب

 

  • ایک پیالی میں السی پاوڈر اور گرم بانی ڈال کر مکس کریں۔
  • مکسنگ باول میں میدہ چینی، کوکو، بیکنگ پاوڈر، بیکنگ سوڈا، اور نمک ڈال کر مکس کریں۔
  • اب پیالے والی السی شامل کر دیں اور دودھ، آئل، ونیلا ایسنس بھی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • اس پر اب اُبلتا ہوا بانی ڈالیں اور بیٹر کو میڈیم سپیڈ پر رکھ کر بیٹ کریں۔
  • سٹیمر گرم کر کے 30-40 منٹ کے لیئے بیک کریں اور ٹھنڈا کر لیں۔
  • آسکریم کے ساتھ سرو کر دیں براونیز تیار ہیں۔