Search

چیز چکن کٹلٹس

Home » Recipes » Urdu Recipes » چیز چکن کٹلٹس
Cheese Chicken Cutlets

اجزا

 

  • (آّلو آدھا کلو ﴿اُبلے ہوئے
  • چکن فلے دو سے تین عدد
  • (ہرا دھنیا ایک گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • بریڈ کرمبز ایک پیکٹ
  • کوٹیج چیز دو پیکٹ
  • لہسن دو جوئے
  • کالی مرچ دو عدد
  • انڈے دو عدد
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • نمک حسبِ ذائقہ

ترکیب

  1. اُبلے آلو کانٹے کے مدد سے اچھی طرح کچل لیں۔
  2. کوٹیج چیز کو کدوکش کرلیں۔
  3. پھر چکن فلے کو لہسن اور کالی مرچ کے ساتھ اُبالیں اور چکن کے فلے کو باریک کرلیں۔
  4. اب اسے کوٹیج چیز میں ملا کر ہرا دھنیا، ہری مرچ، کُٹی کالی مرچ اور نمک ملا دیں۔
  5. اب آلوؤں میں چاول کا آٹا مکس کر دیں۔
  6. پھر ہاتھ پر تھوڑی سی چکنائی لگا کر آلو کا مکسچر پھیلا کر رکھیں اور اس کے درمیان میں چیز کا آمیزہ رکھ کر کٹلٹس کی شکل میں بنا کر انڈے میں ڈپ کریں۔
  7. اس کے بعد بریڈ کرمبز لگا کر گرم کیے ہوئے تیل میں تَل کر گولڈن براؤن کریں اور نکال لیں۔
  8. مزے دار کوٹیج چیز کے تیار کٹلٹس ٹومیٹو کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

 

You May Like

momspotatoes

MOMAS POTATOES

Preheat 175 degrees C. In a large bowl, combine the potatoes, rosemary, oil, salt and pepper.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Chef Paul Bocuse Biography

Discover the extraordinary life and culinary genius of Chef Paul Bocuse in this captivating biography. From his humble beginnings to becoming a renowned culinary icon, explore the passion, innovation, and artistry that shaped his illustrious career. Delve into the world of French gastronomy and experience the legacy left by this legendary chef. Immerse yourself in the captivating story of Chef Paul Bocuse, a true master of the culinary arts.

Quick Seekh Kabab

Seekh Kabab recipe on Gas Oven Tandoor http://www.facebook.com/ChefSanjeevKapoor http://twitter.com/#!/khanakhazana. source