Search

چکن بہاری

Home » Recipes » Urdu Recipes » چکن بہاری
Chicken Bihari

اجزا

 

  • (چکن آدھا کلو ﴿ اسٹرپس میں کٹی بون لیس
  • کچا پپیتا تین چائے کے چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نیم گرم تیل ایک چوتھائی کپ
  • سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ

ترکیب

 

  • اسٹرپس میں کٹی بون لیس چکن کو کچا پپیتا، پسی ہوئی لال مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، نیم گرم تیل اور سفید مرچ میں اچھی طرح کوٹ کرلیں۔
  • پھر اسکیورز میں لمبا لمبا لگا کر گرم گرم کوئلے پر بار بی کیو کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Chicken Roast

چکن روسٹ

اجزا   چکن ایک عدد ﴿کھال والی ووسٹر ساس چار