Search

چکن بالز

Home » Recipes » Urdu Recipes » چکن بالز
Weaning recipe: Chicken meatballs

اجزا

 

  • چکن قیمہ 500 گرام
  • بریڈ سلائس 2عدد
  • لال مرچ 1چائے کا چمچ
  • اورنج جوس 2کھانے کے چمچ
  • وورسسٹر شائرساس 2چائے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ 1چائے کا چمچ
  • پیاز (باریک کٹا) 1 عدد
  • میدہ 1کپ
  • انڈے کی زردی 3 عدد
  • موزریلا چیز آدھا پیکٹ
  • مایونیز آدھا کپ
  • مسٹرڈ پیسٹ آدھا کپ
  • بریڈ کرمز حسب ضرورت
  • تیل حسب ضرورت

ترکیب

 

  • بریڈ کے سلائس ایک باؤل میں ڈالیں اور ان کو تھوڑے سے پانی میں بھگو دیں کہ یہ نرم ہوجائیں۔ پھر سلائس میں سے پانی نچوڑ کے نکال دیں۔
  • سلائس الگ باؤل میں رکھیں اور ان میں چکن قیمہ تھوڑا تھوڑا ڈال کے مکس کرتے جائیں۔
  • اب اس میں لال مرچ، وورسسٹر شائرساس،اورنج جوس، نمک، پسی کالی مرچ اور پیاز ڈال کے اچھی طرح
  • مکس کرلیں۔
  • پھر انڈے کی زردی شامل کریں،مکس کرکے میدہ ڈالیں۔
  • اب ہاتھ پر چپٹا گول کباب بنا کے اس پر چیز کا ایک ٹکڑا رکھیں اور اسے بال کی شکل دئے دیں۔
  • بریڈ کرمز لگا کے ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کرلیں۔
  • مایونیز اور مسٹرڈ پیسٹ کو مکس کرکے اس میں پارسلے کاٹ کے ڈال دیں اور چکن بالز کے ساتھ سرو کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Cutlets

کٹلٹس

اجزا   چکن قیمہ چار سو گرام آلو پانچ عدد