The Cook Book

چٹ پٹے آلو کے رول

Crispy Potato Roll
Hiya! Today we will discuss about چٹ پٹے آلو کے رول

اجزا

 

  • (پیاز دو عدد (کٹے ہوئے
  • گھی حسبِ ضرورت
  • (ادرک حسب ضرورت (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی
  • (آلو دو عدد (میش کیے اور ابلے ہوئے
  • (ہرا دھنیا حسبِ ضرورت (کٹا ہوا
  • گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
  • چپاتیاں رولز کے لئے حسبِ ضرورت
  • (پیاز گارنش کے لئے (رِنگ کی شکل میں کٹی ہوئی

ترکیب

 

  • ایک پین میں پیاز شامل کرکے گھی کے ساتھ سوتے کرلیں۔
  • پھر ادرک ڈال کر تھوڑا سا اور پکائیں۔
  • تھوڑی دیر بعد ہری مرچیں شامل کریں اور آلو بھی شامل کر دیں۔
  • اب ہرا دھنیا، گرم مصالحہ پاؤڈر، چاٹ مصالحہ، نمک اور لیموں کا رس شامل کریں۔
  • پھر اس مکسچر کو چپاتیوں میں رکھ کر انھیں رول کرلیں اور پیاز کے رنگز کے ساتھ گارنش کریں۔
  • آلو کے رولز تیار ہیں۔

 

 

چٹ پٹے آلو کے رول

Most Popular

Latest Recipes