چولائی کا ساگ

Home » Recipes » Urdu Recipes » چولائی کا ساگ
Cholai ka Saag

اجزا

 

  • چولائی کا ساگ ایک کلو
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (ثابت
  • (لال مرچ آٹھ عدد (ثابت
  • ٹماٹر ایک عدد
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (آلو ایک عدد (کیوبز میں کٹا ہوا

ترکیب

 

  • تیل گرم کرکے اس میں پیاز، لہسن، ثابت سفید زیرہ اور ثابت لال مرچ ڈال کر فرائی کریں، یہاں تک کہ پیاز نرم ہو جائے۔
  • اب اس میں ٹماٹر، آلو ، نمک، کُٹی لال مرچ اور آدھا کپ پانی شامل کریں اور ڈھک کر پکائیں کہ آلو تقریباً تیار ہو جائیں۔
  • اب اس میں چولائی کا ساگ ڈال کر ڈھکیں اور اتنا پکائیں کہ وہ تیار ہو جائے۔

 

 

You May Like

Vicki Robinson | Nassau – Bahamas

Discover the beauty of Nassau, Bahamas with Vicki Robinson. Immerse yourself in stunning landscapes, pristine beaches, and vibrant culture. Book your unforgettable getaway today and experience the ultimate tropical paradise with Vicki Robinson as your guide.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography