Search

چقندر کی سبزی

Home » Recipes » Urdu Recipes » چقندر کی سبزی
Beetroot Vegetable

اجزا

 

  • (چقندر ایک کلو ﴿پتوں کے ساتھ
  • سرسوں کا تیل ایک پیالی
  • ہری مرچ چار عدد
  • (لہسن جوئے چار عدد (چھلے اور باریک کٹے
  • (لال مرچ آٹھ عدد ﴿ثابت
  • سوکھی کھٹائی چند عدد
  • نمک حسب ذائقہ

ترکیب

 

  • چقندر کے پتوں کو باریک کاٹیں اور چقندر کو چھیل کر باریک کاٹ لیں اور اچھی طرح سے دھوکر تھوڑی دیر کے لیے بھگو دیں۔
  • اب کڑاہی میں سرسوں کا تیل گرم کرکے لہسن ڈال کر گولڈن براؤن کریں۔
  • پھر چقندر کو پتوں کے ساتھ اس میں شامل کر دیں۔
  • اس کے بعد نمک اور ثابت لال مرچ کو توڑ کر ڈالیں اور ڈھک کر پکنے دیں۔
  • جب پانی خشک ہوجائے تو اسے بھون کر سوکھی کھٹائی اور ہری مرچ شامل کرکے ہلکا سا بھون لیں۔
  • چقندر کی مزے دار سبزی گرم گرم چپاتی کے ساتھ سروکریں۔

 

 

You May Like

LASAGNA ROSES

LASAGNA ROSES

FOR FILLING INGREDIENTS: Chicken mince 250 grms. Oil 1-2 tbsp.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Grilled Fish

گرلڈ فش

اجزا   فش فلے دو عدد سویا سوس دو کھانے

Grilled Fish

گرلڈ فش

اجزا   فش فلے دو عدد سویا سوس دو کھانے