چاکلیٹ ماربل کیک

Home » Recipes » Urdu Recipes » چاکلیٹ ماربل کیک
Chocolate Marble Cake

اجزا

 

  • مکھن 225گرام
  • میدہ 225 گرام
  • کاسڑر شوگر 225 گرام
  • چاکلیٹ چپ 110 گرام
  • انڈے 4 عدد
  • آئسنگ شوگر 1 کپ
  • چیز 1 کپ
  • بیکنگ پاءوڈر 1 چاے کا چمچ
  • ونیلا ایسنس 1کھانے کا چمچ
  • بیکنگ سوڈا 4/1 کھانے کا چمچ
  • کو کو پاوڈر 4 کھانے کے چمچ

ترکیب

 

  • اوون کو 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم ہونے کے لیے رکھ دیں۔
  • کیک کے سانچے کو مکھن سے گریس کر لیں اور میدہ چھڑک کر رکھ دیں،
  • ایک مکسنگ باول میں مکھن اور چینی کو ڈال کر مکس کر لیں اور ہلکا سا کریمی کر لیں اب انڈے ڈالتے جائیں اور بیٹر کی مدد سے پھینٹتے جائیں۔
  • اب میدہ ڈال کر گھوندھ لیں اور دو بڑے پیالوں میں ڈال دیں، ایک میں ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کر یں اور دوسرے پیالے میں کو کو پاوڈر چاکلیٹ چپس ڈال کر مکس کریں۔
  • ان دونوں سانچوں کو اوون میں 30 -40 منٹ تک بیک کر لیں۔
  • تیار ہونے پر ٹھنڈا کر یں۔اور پھر آٰئسنگ شوگر ڈالکر چیز سے سجا لیں۔
  • ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography