چار کول کباب

Charcoal Kabab
Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print

اجزا

 

  • (چکن آدھا کلو (بون لیس
  • لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
  • پیاز ایک عدد
  • (ادرک ایک عدد (درمیانہ ٹکرا
  • لہسن کے جوئے دو سے تین عدد
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (دہی آدھا پاؤ (پانی نکلا ہوا
  • کوئلے حسب ضرورت
  • ٹماٹر چار عدد
  • تیل حسب ضرورت

ترکیب

 

  • پہلے چکن بون لیس کو ایک کے دو لیئر میں کاٹ کر اسٹرپس کاٹ لیں۔
  • اب بلینڈر میں لیموں کا رس، پیاز، ادرک اور لہسن کے جوئے شامل کرکے اچھی طرح پیس لیں اور ایک پیالے میں نکال لیں۔
  • پھر اس میں چکن، ہلدی، پسی کالی مرچ، نمک اور دہی شامل کرکے خوب اچھی طرح میری نیٹ کر لیں۔
  • آدھے گھنٹے تک چھوڑنے کے بعد کوئلہ دہکالیں۔
  • اب سیخ پر ایک چکن اسٹرپ پروئیں۔
  • پھر ایک ٹماٹر، پھر چکن اور ٹماٹر کا پیس پرو کر سینک لیں۔
  • جب سنہری رنگ آجائے تو ٹھوڑا تھوڑا تیل لگاکر سینکیں اور پلیٹر پر نکال کر سرو کریں۔

 

 

nu

“The Secret Ingredient”    

Garlic can be effective and shows promise in treating some of the dreaded diseases of our time, such as coronary heart disease, breast cancer and HIV/AIDS infections. Garlic is also competing with the major conventional antibiotics as an effective killer of now such superbugs as Streptococcus