Search

پی نٹ کینڈی

Home » Recipes » Urdu Recipes » پی نٹ کینڈی
Peanut Candy

اجزا

 

  • چینی دو کپ
  • سفید سرکہ آدھا کپ
  • پانی آدھا کپ
  • (مونگ پھلی ایک کپ (بھنی ہوئی
  • مکھن دو سے تین کھانے کے چمچ
  • بٹر پیپر حسب ضرورت

ترکیب

 

  • ایک پتیلی میں چینی، سفید سرکہ اور پانی شامل کرکے اتنا پکائیں کہ آمیزہ براؤن ہو جائے اور دو سے تین تار میں آجائیں۔
  • اب اس میں مونگ پھلی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  • پھر بٹر پیپر پر مکھن لگاکر آمیزہ ڈال کر پھیلا دیں۔
  • ٹھنڈا ہونے پر ٹکڑوں میں کاٹ کر سرو کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Chicken Roast

چکن روسٹ

اجزا   چکن ایک عدد ﴿کھال والی ووسٹر ساس چار