Search

پیاز کے لچھے

Home » Recipes » Urdu Recipes » پیاز کے لچھے
Crispy Onion Rings

اجزا

 

  • میدہ آدھی پیالی (Refined flour ½ cup)
  • پیاز دو عدد (بڑے سائز کی) (Onion 2 large)
  • پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (Black pepper powder ½ tsp)
  • پسی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (Red chillies powder ½ tsp)
  • سوڈا واٹر حسبِ ضرورت (Soda water as required)
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Salt ¼ tsp)
  • تیل تلنے کے لیے (Oil for frying)

ترکیب

 

  • پیاز کے گول لچھے کاٹ (cut) کر ٹھنڈے پانی میں بھگو (soak) دیں۔
  • ایک پیالے میں میدہ، کالی مرچ، نمک اور لال مرچ ڈالیں اور سوڈا واٹر (soda water) کی مدد سے گاڑھا آمیزہ(thick mixture) بنالیں۔
  • ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں۔
  • پیاز کے لچھے میدے کے آمیزے (mixture) میں لپیٹ کر کڑاہی میں شامل کریں۔
  • پیاز کےلچھے سنہرے (golden) رنگ آنے تک تَل (fry) کر نکال لیں اور گرما گرم پیش (serve) کریں۔

 

 

You May Like

1564449743 maxresdefault

Nimbu Pani by Tarla Dalal

Nimbu Pani, Recipe Link : http://www.tarladalal.com/Nimbu-Pani-… ———————————————————————————————— Tarla Dalal’s Social

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Chicken Roast

چکن روسٹ

اجزا   چکن ایک عدد ﴿کھال والی ووسٹر ساس چار