Search

پھل اور چنا چاٹ

Home » Recipes » Urdu Recipes » پھل اور چنا چاٹ
9fd591b8037d395f7bb690e5b3737434

اجزآ

  • چنے (اُبلے ہوئے) ایک چھوٹا کپ
  • کیلے چار عدد
  • خوبانی سات عدد
  • سیب ایک عدد
  • انگور ایک پاؤ
  • نمک حسب ذائقہ
  • چاٹ مصالحہ حسب ضرورت
  • سنگترے کا جوس ایک کپ
  • ناشپاتی ایک عدد

ترکیب

  1. تمام پھلوں کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
  2. ایک پیالے میں پھلوں، چنے، نمک اور چاٹ مصالحہ کو ڈال کر مکس کرلیں۔
  3. پھر اوپر سنگترے کا جوس ڈالیں۔
  4. سنگترے کے چھلکے کو پتے کی شکل میں کاٹ کر درمیان میں ایک کَٹ لگائیں۔
  5. اب ایک یا دو پتوں کو اسٹک کی مدد سے پیالے کے کناروں پر لگا کر چاٹ سرو کریں۔
  6. نوٹ: پھل اور چنا سلاد کو املی میں مکس کیے ہوئے پیاز سلاد کے ساتھ بھی سرو کیا جاسکتا ہے۔

You May Like

10 Best Burger in Medina (Saudi Arabia)

Indulge in the ultimate burger experience with our top 10 picks for the best burgers in Medina, Saudi Arabia. Savor mouthwatering flavors, juicy patties, and a blend of local and international ingredients. Discover a burger paradise that will leave your taste buds craving for more. Explore our handpicked selection and satisfy your burger cravings in Medina today!

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Grilled Fish

گرلڈ فش

اجزا   فش فلے دو عدد سویا سوس دو کھانے

Grilled Fish

گرلڈ فش

اجزا   فش فلے دو عدد سویا سوس دو کھانے