پوٹیٹو گنوچی ٹماٹو ساس کے ساتھ

Home » Recipes » Urdu Recipes » پوٹیٹو گنوچی ٹماٹو ساس کے ساتھ
Potato Gnocchi with Tomato Sauce

اجزا

 

  • (آلو پانچ عدد (باریک کٹے ہوئے
  • انڈے کی زردی ایک عدد
  • پامزان چیز ایک تہائی کپ
  • میدہ آدھا کپ
  • :ٹماٹو ساس کے لئے
  • زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ
  • (لہسن دو جوئے (کٹے ہوئے
  • (ٹماٹر بارہ عدد (کٹے ہوئے
  • (پارسلے ایک کھانے کا چمچ (تازہ
  • تلسی کے پتے دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ حسب ذائقہ

ترکیب

 

  • آلوؤں کو ابال کر کچل لیں۔
  • پھر ایک پیالے میں آلوؤں کے ساتھ انڈے کی زردی، پامزان چیز اور میدے کو شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔
  • اب اس مکسچر کے چار رول بناکر سلائسز میں کاٹیں اور ابال لیں۔
  • ٹماٹو ساس کے لئے: ایک پین میں زیتون کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن کو سوتے کریں اور ٹماٹر شامل کرکے تھوڑی دیر پکائیں۔
  • اس کے بعد پارسلے، تلسی کے پتے، نمک اور کالی مرچ چھڑک کر اچھی طرح بھون لیں۔
  • اب اسے پوٹاٹو گنوچی کے ساتھ سرو کریں۔

 

 

You May Like

20191016 091216 compress72

Pizza sandwiches

pizza sandwiches Ingredients Bread slices 4Boiled chicken with chicken tikka

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography