Search

پران آن پوٹیٹو اسٹکس

Home » Recipes » Urdu Recipes » پران آن پوٹیٹو اسٹکس
Prawn on Potato Sticks

اجزا

  • جھینگے آدھا کلو
  • ہری پیاز دو عدد
  • ہری مرچ تین عدد
  • (پیاز ایک عدد ﴿درمیانی
  • لہسن کے جوئے تین عدد
  • ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا
  • تِل دو کھانے کے چمچ
  • (مونگ پھلی پچیس گرام ﴿پسی ہوئی
  • (انڈا آدھا (پھینٹا ہوا
  • کارن فلور تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • (آلو دو سے تین عدد ﴿اُبلے ہوئے
  • تیل تلنے کے لیے

ترکیب

 

  • پہلے چوپر میں جھینگے، ہری پیاز، ہری مرچ، پیاز، لہسن، ادرک، تِل، مونگ پھلی، پھینٹا ہوا انڈا، کارن فلور، نمک اور لال مرچ شامل کرکے اچھی طرح سے پیس لیں۔
  • آلو کو بہت احتیاط سے لمبے لمبے اسٹرپس میں کاٹ لیں۔
  • اب جھینگوں کے مکسچر کو پیالے میں نکالیں اور اس کی چھوٹی چھوٹی بالز بنائیں۔
  • اس کے درمیان میں آلو کو رکھ کر بال کو دوبارہ بند کرلیں۔
  • اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے انھیں گولڈن ہونے تک فرائی کرلیں۔
  • مزے دار پران آن پوٹیٹو اسٹک تیار ہے۔

 

You May Like

White Bean

White Beans and Peppers

Heat the oil in a skillet over medium heat. Stir in onion and sweet pepper and cook until tender. Mix in beans. Season with oregano, cayenne pepper, salt, and black pepper. Continue cooking, stirring occasionally until beans are heated through.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Chicken Roast

چکن روسٹ

اجزا   چکن ایک عدد ﴿کھال والی ووسٹر ساس چار