Search

پاسٹا ود چکن اینڈ وائٹ ساس

Home » Recipes » Urdu Recipes » پاسٹا ود چکن اینڈ وائٹ ساس
Fettuccine Pasta with Chicken in White Sauce

اجزا

 

  • فیتکنی پاسٹا 500 گرام
  • چکن (بون لیس) 200گرام
  • زیتون کا تیل 1کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • پسی کالی مرچ چٹکی بھر
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • یخنی 1کپ
  • آٹا 1چائے کا چمچ
  • دودھ آدھا کپ
  • کریم 1کپ
  • کرش چیڈر چیز 100گرام

ترکیب

 

  • پانی گرم کرکے پاسٹا بوائل کرلیں۔
  • چکن کو چنکس میں کاٹ لیں۔
  • چکن کو باؤل میں ڈالیں اور اس میں نمک، پسی کالی مرچ، اوریگانو اور زیتون کا تیل ملاکر مکس کریں۔
  • پین کو گرم کرکے چکن کو اس میں فرائی کریں، کچھ دیر بعد اس میں یخنی اور آٹا شامل کریں جب چکن گل جائے تو اسے باؤل میں نکال لیں۔
  • ایک دوسرے پین میں دودھ اور کریم ڈال کے پکائیں جب اسے ابال آجائے تو اس وائیٹ ساس میں کرش چیڈر چیز ڈال دیں۔
  • اب چکن اور وائیٹ ساس کو مکس کردیں۔
  • اب پاسٹا ڈش میں نکالیں اور اس کے اوپر ساس ڈال دیں، ہرا دھنیا سے گارنش کرکے سرو کریں۔

 

 

You May Like

Chawalon k Nargis Koftay

Twitter @ChefGulzarHussa Instagram @Chefgulzar Facebook page www.facebook.com/chefgulzarrecipes For Business inquiries:

optp

Time To Treat Yourself With OPTP

Sometimes you just have this craving and want to unleash your inner demon; well then OPTP One Potato Two Potato is the right choice for you. It is an internationally registered trademark from the potato factory international.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Grilled Fish

گرلڈ فش

اجزا   فش فلے دو عدد سویا سوس دو کھانے