The Cook Book

میٹھی باقرخانی

Sweet Bakarkhani
Hiya! Today we will discuss about میٹھی باقرخانی

اجزا

 

  • میدہ تین کپ
  • سوجی ایک کپ
  • دیسی گھی دو کھانے کے چمچ
  • دودھ تین کھانے کے چمچ
  • چینی چار کھانے کے چمچ
  • ہری الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • پانی گوندھنے کے لئے

ترکیب

 

  • ایک بڑے پیالے میں میدہ، سوجی، گھی، دودھ، چینی، ہری الائچی پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  • پھر آہستہ آہستہ پانی شامل کرکے نرم ڈو گوندھ لیں۔
  • ڈو کو گیلے کپڑے سے ڈھانپ کر آدھا گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔
  • ڈو کو آٹھ برابر حصوں میں تقسیم کرلیں اور پیڑے بنا لیں۔
  • پھر آٹھ انچ ڈایا میٹر میں رول کرلیں۔
  • اب اوون میں بارہ منٹ کے لئے بیک کرلیں یا کرسپی اور براؤن ہونے تک بیک کریں۔
  • مکھن سے برش کریں اور چائے کے ساتھ سرو کریں۔

 

 

میٹھی باقرخانی

Most Popular

Latest Recipes

Marzipan

مازری پین

اجزا بادام(پاؤڈر) 1پاؤ چینی 3پاؤ لیکوڈ گلوکوز 2 کھانے کے