میونیز

Home » Recipes » Urdu Recipes » میونیز
Mayonnaise

اجزا

 

  • انڈا ایک عدد
  • تیل ایک کپ
  • مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • کاسٹر شوگر ایک چائے کا چمچ

ترکیب

  • بلینڈر میں نمک، مسٹرڈ پیسٹ، کالی مرچ، کاسٹر شوگر شامل کر لیں۔
  • پھر بلینڈ کرنا شروع کر دیں اور ساتھ ساتھ قطرہ قطرہ تیل شامل کرتے جائیں۔
  • اب گاڑھا ہونے پر سرکہ اور تیل شامل کر کے بلینڈ کر کے تیار کر لیں۔

 

You May Like

sweetpotato

Sweet Potato Minestrone

Heat oil in a soup pot over medium-high heat. Saute onion, celery, Italian seasoning, salt and pepper until tender for about 5 minutes.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Cheese burger

چیز برگر

اجزا   چکن قیمہ آدھا کلو چیز سلائس چار عدد

fish fillet

Grill Vegetables Fish

Cut fish into large cubes and keep aside. In a bowl mix olive oil, lemon juice, orange juice, mustard paste, Worcestershire sauce, garlic paste, salt, white pepper powder and black pepper together and mix well.

Cheese burger

چیز برگر

اجزا   چکن قیمہ آدھا کلو چیز سلائس چار عدد