میتھی ملائی مٹر

Methi Malai Mutter 2
Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print

اجزا

 

  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز ایک عدد ﴿کدوکش کیا ہوا
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • چینی آدھا چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کے چمچ
  • قصوری میتھی دو کھانے کے چمچ
  • ملائی آدھا کپ
  • (مٹر ایک کپ ﴿اُبلے ہوئے
  • (کاجو دو کھانے کے چمچ ﴿پسے ہوئے
  • دودھ ایک چوتھائی کپ

ترکیب

 

  • تیل گرم کرکے اس میں کدوکش پیاز ڈال کر فرائی کرلیں۔
  • تیل الگ ہونے لگے تو نمک، پسی لال مرچ، سفید مرچ، چینی، گرم مصالحہ، قصوری میتھی اور ملائی ڈال کر دو سے تین منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  • پھر اس میں اُبلے مٹر شامل کریں۔
  • ساتھ ہی پسے ہوئے کاجو بھی ڈال کر مزید کچھ سیکنڈ تک پکائیں۔
  • آخر میں دودھ شامل کریں کہ گاڑھی گریوی بن جائے۔
  • پوری کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔