Search

مکھنی سبزی

Home » Recipes » Urdu Recipes » مکھنی سبزی
Butter Vegetable

اجزا

 

  • (آلو چار عدد (ابلے ہوئے
  • (مٹر ایک پیالی (چھلے ہوئے
  • (گاجر دو عد (باریک کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ چار عدد (لمبی باریک کٹی ہوئی
  • (پھول گوبھی ایک پھول (چھوٹا
  • (شملہ مرچ دو عدد (کیوبز
  • (ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ (کچلے ہوئے
  • (کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • مکھن ایک پیکٹ
  • فریش کریم ایک پیکٹ
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • تیل حسب ضرورت
  • (پودینہ آدھی گٹھی (باریک کٹا ہوا

ترکیب

 

  • ایک کڑاہی میں تیل گرم کرلیں۔
  • اب آلو کو چھیل کر کیوبز بنائیں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرکے گولڈن براؤن کریں اور نکال لیں۔
  • تیل کو دوبارہ ڈبے میں ڈال دیں۔
  • پھر ایک مکھن اور دو کھانے کے چمچ تیل ڈال کر گرم کریں اور اس میں ادرک لہسن شامل کرکے ہلکا سا بھون لیں۔
  • اس کے بعد گاجر، پھول گوبھی، مٹر، نمک اور ہلدی ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور ایک پیالی گرم پانی شامل کردیں۔
  • جب سبزیاں گل جائیں تو ان میں تلے ہوئے آلو، سفید زیرہ، ہری مرچ، کالی مرچ اور فریش کریم ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  • آخر میں پودینہ اور ہری مرچ ڈال کر مزے دار مکھنی سبزی تیار ہے۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Chicken Roast

چکن روسٹ

اجزا   چکن ایک عدد ﴿کھال والی ووسٹر ساس چار