لیمن آملیٹ سوفلے

Lemon Omelette Souffle
Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print

اجزا

 

  • انڈوں کی زردی چھ عدد
  • انڈوں کی سفیدی آٹھ عدد
  • چار لیموں کے چھلکے
  • شکر ایک پاؤ
  • مکھن تھوڑا سا

ترکیب

 

  • سب سے پہلے انڈوں کی زردی اور شکر ملا کر خوب پھینٹ لیں تاکہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے۔
  • پھر انڈوں کی سفیدی بھی پھینٹ کر برف کی طرح کرلیں۔
  • سفیدی اور زردی کو آپس میں ملا دیں۔لیموں کے چھلکے بھی ملا دیں۔
  • اوون پروف ڈش کی تہہ میں چکنا کاغذ لگائیں۔
  • اس پر آمیزہ انڈیل دیں۔
  • گرم اوون میں ڈش چھ منٹ کے لیے رکھ دیں۔
  • آملیٹ کو آنچ سے ہٹا کے ٹھنڈا کرلیں۔
  • برتن میں نکال کر دائروں کی شکل میں کاٹ کر اوپر مکھن لگا کر پیش کریں۔

 

 

porridge

Fruity Porridge

Heat butter, add oats and sauté for two to three minutes. Add milk and one cup of water and cook till done. Add caster sugar and cinnamon powder and mix well. Transfer into a

BBQ rice

BBQ Rice

Ingredients Chicken boneless 1/2 kg Tandoori masala 1/2 packet Yogurt