فنگر فش

Home » Recipes » Urdu Recipes » فنگر فش
Finger Fish

اجزا

 

  • مچھلی ایک کلو (فنگر کٹنگ)
  • بیسن ایک کپ
  • انڈا (پھینٹا ہوا) ایک عدد
  • لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • زیرہ (کٹا ہوا) ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ڈیرھ چائے کا چمچ
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  • سویا ساس دوکھانے کے چمچ
  • چلی ساس دوکھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس دوکھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل حسب ضرورت
  • سلاد کے پتے حسب ضرورت

ترکیب

 

  • بیسن میں تمام مصالحے، انڈا اور پانی ملا کے پھینٹ لیں کہ کوئی گھٹلی نہ بنے اور ہموار آمیزہ بن جائے۔
  • تیل گرم کریں ، مچھلی کو آمیزے میں ڈبو کے ہلکی آنچ پر فرائی کرلیں۔
  • سلاد کے پتے سرونگ پلیٹ میں رکھیں اور ان پر فنگر فش رکھ دیں۔
  • گارلک میو اور چلی ساس کے ساتھ فنگر فش پیش کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا