فروٹی پوریج

Home » Recipes » Urdu Recipes » فروٹی پوریج
Fruity Porridge

اجزا

  • یلے تین کپ (سلائس میں کٹے ہوئے
  • (سیب ڈیڑھ کپ (کٹے ہوئے
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • پوریج اوٹس ایک کپ
  • دودھ دو کپ
  • پانی ایک کپ
  • (دار چینی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (چینی دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی

ترکیب

 

  • برتن میں مکھن گرم کریں، اس میں پوریج اوٹس ڈال کر دو سے تین منٹ تک بھون لیں۔
  • اس کے بعد دودھ اور ایک کپ پانی ڈال کے پکائیں۔
  • پوریج اچھی طرح گل جائے تو پسی دار چینی اور پسی چینی ڈال کر مکس کر لیں۔
  • اب اس آمیزے کو سرونگ پیالے میں ڈال کر ٹھنڈا ہونے دیں۔
  • آخر میں کیلے اور سیب ڈال کر مکس کر لیں۔
  • پھر فریج میں رکھ کے ٹھنڈا کریں اور سحری میں سرو کریں۔

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا