Search

فرنچ میکرون

Home » Recipes » Urdu Recipes » فرنچ میکرون
French Macaron

اجزا

 

  • (بادام دو سو پچاس گرام (پسا ہوا
  • آئسنگ شوگر چار سو تیس گرام
  • انڈے کی سفیدی دو سو گرام
  • کاسٹر شوگر ساٹھ گرام
  • نمک ایک چھوٹی چٹکی
  • کوکو پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • فلنگ کے لئے:
  • کریم تیس گرام
  • چاکلیٹ سو گرام

ترکیب

 

  • اوون کو مارک نمبر تین تک گرم کرلیں اور پارچمنٹ پیپر بسکٹ والے ٹرے پر بچھا دیں۔
  • دو انچ کا دائرہ پنسل کی مدد سے بنا لیں۔
  • پسے ہوئے بادام، آئسنگ شوگر اور نمک کو دو مرتبہ چھان لیں۔
  • انڈوں کی سفیدی پھینٹ لیں اور کاسٹر شوگر شامل کرکے الیکٹرک بیٹر کی مدد سے دس منٹ کے لئے پھینٹ لیں۔
  • اب کوکو پاؤڈر شامل کرکے مزید تھوڑی دیر کے لئے پھینٹ لیں۔
  • چھنے ہوئے اجزاء کو انڈوں کے مکسچر میں فولڈ کرلیں۔
  • پائپنگ بیگ میں اب یہ مکسچر شامل کرکے ان دائروں کی فلنگ کریں۔
  • اب بیس منٹ کے لئے میکرونز بیک کرلیں۔
  • فلنگ کے لئے: کریم پین میں شامل کریں اور چاکلیٹ شامل کریں اور اس وقت تک پکائیں جب تک چاکلیٹ پگھل جائے۔
  • اب اسے چولھے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے کے لئے ایک طرف رکھ دیں تاکہ گاڑھا کریمی بن جائے۔
  • اب اس فلنگ کو پائیپنگ بیگ میں بھر کر بیک کئے ہوئے میکرونز پر ڈالیں اور اسے دوسرے حصے سے بند کردیں۔

 

 

You May Like

1593905185 maxresdefault

Farali Misal recipe by Tarla Dalal

Recipe Link :- https://www.tarladalal.com/Farali-Misal-Maharashtrian-Upvas-Snack-42091r ———————————————————————————————————– Tarla Dalal’s Social Media Links

1593072122 maxresdefault

Korma Biryani, Mixed Veg Biryani by Tarla Dalal

Korma Biryani, Recipe Link : https://www.tarladalal.com/Korma-Biryani-37761r ———————————————————————————————— Tarla Dalal’s Social

Chef Salim Aït Ezzine Biography (Algeria)

Discover the culinary journey of Chef Salim Aït Ezzine, an Algerian culinary maestro. Unearth his innovative approach to cooking, blending traditional Algerian flavors with modern techniques. Delve into his rich heritage, as he shares the stories behind his delectable creations. Embark on a gastronomic adventure and savor the essence of Algerian cuisine through the artistry of Chef Salim Aït Ezzine.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography