The Cook Book

فرائیڈ چکن وان ٹون

Fried Chicken Wonton
Hiya! Today we will discuss about فرائیڈ چکن وان ٹون

اجزا

 

  • رول پٹی چھ (Rolls pati 6)
  • چکن کا قیمہ آدھا کپ (Chicken mince ½ cup)
  • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
  • ہری پیاز تین عدد (Green onion 3)
  • بند گوبھی آدھی (Cabbage half)
  • لہسن حسبِ ضرورت (Garlic as required)
  • تیل فرائی کے لئے (Oil for fry)
  • انڈا ایک عدد (Egg 1)
  • میدہ آدھا کپ (White flour ½ cup)
  • ڈپ سوس کے لئے:
  • لہسن ایک کھانے کا چمچ (Garlic 1 tbsp)
  • تیل تین کھانے کے چمچ (Oil 3 tbsp)
  • اوسٹر سوس آدھا کپ (Oyster sauce ½ cup)
  • چینی ایک کھانے کا چمچ (Sugar 1 tbsp)
  • پانی ڈیڑھ کپ (Water 1 ½ cup)
  • کارن فلور ڈیڑھ کھانے کا چمچ (Corn flour 1 ½ tbsp)
  • نمک ایک چٹکی (Salt 1 pinch)

ترکیب

  • ایک پین (pan) میں تیل گرم (heat) کریں اور لہسن کو ہلکا سا فرائی (fry) کرلیں۔
  • پھر اس میں چکن (chicken) کو شامل کر کے تیز آنچ (direct heat) پر پانچ منٹ (5 mins) فرائی (fry) کرلیں۔
  • پھر اس میں نمک، بندگوبھی اور پیاز شامل کرکے دو سے تین منٹ (2-3 mins) کے لئے مزید پکانے (cook) کے بعد اُتار لیں۔
  • اب ایک برتن میں میدہ اور انڈا ڈال کر اچھی طرح مکس (mix) کرکے لئی (paste) بنا لیں۔
  • پھر اس لئی (paste) کو رول (roll) کی پٹیوں کے کناروں پر اچھی طرح لگا لیں۔
  • اب رول (roll) کی پٹیوں میں اس چکن وان ٹون مکسچر (mixture) کو فِل (fill) کر لیں۔
  • اب اس کو ڈیپ فرائی (deep fry) کر لیں۔  مزے دار فرائیڈ چکن وان ٹون (fried chicken wonton) تیار ہیں۔
  • ڈپ سوس کے لئے: ایک پین (pan) میں تیل گرم (heat) کریں اور لہسن کو تھوڑا سا فرائی (fry) کرلیں۔
  • اب اس میں اوسٹر سوس (oyster sauce)، نمک، چینی اور  پانی ڈال کر تین منٹ (3 mins) کے لئے اُبال (boiled) لیں۔
  • پھر اس میں کارن فلور (corn flour) کو  ڈال کر تھوڑا سا گاڑھا (thick) کرکے اُتار لیں۔  سوس (sauce) تیار ہے۔

 

فرائیڈ چکن وان ٹون

Most Popular

Latest Recipes

Dum Bhurji

دَم بُھر جی

اجزا   (انڈے چار عدد ﴿اُبلے ہوئے تیل ایک چوتھائی