فحیتا اسٹیک

Home » Recipes » Urdu Recipes » فحیتا اسٹیک
Fajita Steak

اجزا

 

  • انڈرکٹ اسٹیک ایک کلو
  • تیل دو چائے کے چمچ
  • (شملہ مرچ ایک عدد (اسٹرپس میں کٹی ہوئی
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے تین عدد (کچلے ہوئے
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • اوریگانو ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • سالسہ ایک کپ
  • ٹورٹیلاز پانچ سے چھ عدد

ترکیب

 

  • پین میں تیل گرم کرکے انڈرکٹ اسٹیک کے اسٹرپس کو گولڈن فرائی کر لیں۔
  • پھر اس میں شملہ مرچ، پیاز، لہسن کے جوئے، پسی لال مرچ، اوریگانو اور کالی مرچ ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔
  • اس کے بعد سالسہ شامل کریں اور مزید تین منٹ بھون لیں۔
  • آخر میں تیار فجیتا فلنگ کو ٹورٹیلاز کر درمیان میں رکھیں اور رول کرکے سرو کر دیں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا

Diabetic Cookies

کوکیز

اجزا   مکھن ایک سو گرام (Butter 100 gm) براؤن