شنگھائی رول

Home » Recipes » Urdu Recipes » شنگھائی رول
Shanghai Roll

اجزا

 

  • شرمپ 4 عدد
  • چکن بریسٹ آدھا کپ
  • ہرا پیاز 3کھانے کے چمچ
  • ہرا دھنیا 3کھانے کے چمچ
  • ادرک (سلائس) 1کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تل کا تیل 2 قطری
  • رول پٹی حسب ضرورت
  • انڈا (پھینٹا) 1عدد
  • تیل (فرائی) حسب ضرورت

ترکیب

 

  • شرمپ،چکن بریسٹ،ہرا پیاز، ہرا دھنیا، تل کا تیل،نمک اور ادرک کو فوڈ پروسیسر میں ڈال کے پیسٹ بنا لیں۔
  • رول پٹی کے اوپرمکسچر پھیلائیں اور اسے رول کرلیں۔
  • رول کے کھلے کناروں کو انڈے میں ڈپ کرکے تل لگائیں اور چار سے پانچ منٹ فرائی کرلیں۔
  • گاجر کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Red Potato

لال آلو

اجزا   (آلو ایک کلو (چھوٹے اور اُبلے ہوئے کشمیری

candy wrap

Candy Wraps

Lay the tortilla out on a clean surface or dinner plate. Spread orange marmalade on one half, then spread maple syrup on the other.