The Cook Book

سویٹ چلی چکن ونگز

Sweet Chilli Chicken Wings
Hiya! Today we will discuss about سویٹ چلی چکن ونگز

اجزا

 

  • چکن ونگز ایک کلو
  • لہسن (کٹا) دو جوئے
  • ادرک (کٹا) ایک ٹکڑا
  • شہد دو کھانے کے چمچ
  • براؤن شوگر ایک کھانے کے چمچ
  • چلی ساس تین کھانے کے چمچ
  • سویا ساس تین کھانے کے چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل دو کھانے کے چمچ

ترکیب

 

  • چکن ونگز میں تمام اجزاء شامل کرکے پینتیس منٹ میرنیٹ کریں۔
  • نان اسٹک ہاٹ پلیٹ اور کڑاہی کو گریسی کرلیں،
  • آدھے چکن ونگز ہاٹ پلیٹ اورآدھے کڑاہی میں سینک لیں۔ ساتھ میں تھوڑا سا پانی بھی شامل کریں۔
  • اب ہاٹ پلیٹ کے ونگز بھی کڑاہی میں شامل کردیں۔
  • پھر تھوڑا سا پانی اور میرنیٹ کا آمیزہ بھی اس میں ڈال کر پکائیں۔
  • ہرا دھنیا سے سجا کے پیش کریں۔

 

 

سویٹ چلی چکن ونگز

Most Popular

Latest Recipes