سوجی کی قتلیاں

Semolina Sweet Dish
Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print

اجزا

 

  • سوجی آدھا کلو
  • کھوپرا ایک کپ
  • پانی ایک کپ
  • گھی حسب ضرورت
  • سبز الائچی پانچ عدد
  • بڑی الائچی تین عدد
  • پستہ کٹا ہوا ڈیڑھ کپ
  • کشمش آدھا کپ

ترکیب

  • سوجی میں گھی ڈال کر بھون لیں۔
  • پھر تھوڑا تھوڑا کر کے  گھی اور الائچیاں شامل کریں۔
  • چینی کی چاشنی بنا کر بہت تیزی سے سوجی میں شامل کریں اور مکس کریں۔
  • زرا سی دیر پکا کر چکنائی لگی ٹرے میں ڈال دیں۔
  • پستہ اور کشمش چھڑک دیں  ِ
  • جب گرم ہو تو ہی نشان  بھی لگا دیں , اسکوائر یا ڈائمنڈ کی شکل میں ِ
  • ٹھنڈا ہونے پر نکال  کر سرو کریں اور کسی جار میں محفوظ کر لیجیے۔