زیرہ سالٹش بسکٹ

Home » Recipes » Urdu Recipes » زیرہ سالٹش بسکٹ
Cumin Salted Cookies

اجزا

 

  • میدہ چار سو گرام
  • (مکھن ایک سو پچاس گرام (پگھلا ہوا
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا ہوا
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • آئسنگ شوگر تھوڑی سی گارنشنگ کے لئے

ترکیب

 

  • ایک باؤل میں میدہ اور بیکنگ پاؤڈر ملا لیں۔
  • اب اس میں پگھلا ہوا مکھن مکس کر دیں۔
  • اب نمک، چینی اور بھنا ہوا زیرہ ڈال کر گوندھ لیں اور بیل کر رول بنا لیں۔
  • اب اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔
  • بیکنگ ٹرے پر بیکنگ شیٹ بچھا کر تھوڑا سا مکھن لگا کر گریس کر لیں اور گول شکل میں بسکٹ بنا لیں۔
  • اب ان بسکٹس پر تھوڑا سا زیرہ چھڑک دیں اور اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
  • تیار ہونے کے بعد نکال کر کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کرلیں اور آئسنگ شوگر سے گارنش کرکے پیش کریں۔

 

 

You May Like

Homemade Nimko Maker

Twitter @ChefGulzarHussa Instagram @Chefgulzar Facebook page www.facebook.com/chefgulzarrecipes For Business inquiries:

1564387247 maxresdefault

Kadai Paneer

Cottage cheese pieces cooked with freshly ground spices. http://www.facebook.com/ChefSanjeevKapoor https://twitter.com/sanjeevkapoor.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا

Diabetic Cookies

کوکیز

اجزا   مکھن ایک سو گرام (Butter 100 gm) براؤن