The Cook Book

دہی چنا چاٹ

Dahi Chana Chat
Hiya! Today we will discuss about دہی چنا چاٹ

اجزآ

  • دہی آدھا کلو (Yogurt 1/2 kg)
  • زیرہ دو چائے کے چمچ (بھنا ہوا) (Cumin 2 tsp roasted)
  • ہری مرچ کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Green chilli paste 1 tbsp)
  • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
  • چنے آدھا کلو (اُبلے ہوئے) (Chickpeas ½ kg boiled)
  • پھلکیاں ایک کپ (بھیگی ہوئی) ((Phulkian 1 cup soaked
  • آلو دو عدد (اُبلے ہوئے) (Potatoes 2 boiled)
  • اِملی کی چٹنی آدھا کپ (Tamarind chutney ½ cup)
  • پیاز حسبِ ضرورت (Onion as required)
  • ٹماٹر حسبِ ضرورت (Tomato as required)
  • ہری مرچ حسبِ ضرورت (Green chilli as required)
  • ہرا دھنیا حسبِ ضرورت (Fresh coriander as required)
  • پودینہ حسبِ ضرورت (Mint as required)
  • گول مرچ چھ عدد (Green pepper 6)
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ (Cumin 1 tsp)
  • ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ (Whole coriander 1 tsp)
  • اجوائن ایک چائے کا چمچ (Celery seed 1 tsp)

ترکیب

  1. پہلے دہی کو پھینٹ (beat) کر اس میں بھنا زیرہ، ہری مرچ کا پیسٹ (paste) اور نمک ڈال کر مزید پھینٹ (beat) لیں۔
  2. اب سرونگ باؤل (serving bowl) میں پہلے اُبلے چنے اور اس پر دہی ڈال دیں۔
  3. پھر بھیگی (soaked) ہوئی پھلکیاں اور اُبلے (boiled) آلو ڈال دیں۔
  4. اس کے بعد اِملی کی چٹنی، پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور پودینہ ڈال دیں۔
  5. آخر میں گول مرچ، زیرہ، ثابت دھنیا اور اجوائن کو بھون (roast) کر پیس (grind) لیں اور چاٹ (chat) پر چھڑک دیں۔

دہی چنا چاٹ

Most Popular

Latest Recipes

Maqlooba

مقلوبہ

اجزا   سیلا چاول آدھا کلو مٹن آدھا کلو ادرک