بیکڈ چکن اِسٹرپس ود ویجی ٹیبل

Baked Chicken Strips with Vegetables
Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print

اجزا

 

  • (چکن بریسٹ دو عدد ﴿اسٹرپس
  • (کالے مشروم تین سے چار عدد ﴿گرم پانی میں بھیگے ہوئے
  • (ادرک ایک عدد ﴿درمیانہ ٹکڑا اور لمبی کٹی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے تین سے چار عدد ﴿کٹا ہوا
  • (پالک آدھا گٹھی ﴿چھوٹی کٹی ہوئی
  • (ہری پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر تین عدد ﴿اُبلے اور لمبے کٹے ہوئے
  • (شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (گاجر ایک عدد ﴿درمیانی، باریک کٹی ہوئی
  • (مٹر آدھی پیالی ﴿اُبلے ہوئے
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • فریش کریم آدھا کپ
  • وویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
  • ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • چکن کی یخنی آدھا کپ

ترکیب

 

  • ایک پیالے میں چکن، تمام کٹی سبزیاں اور اُبلے ہوئے مٹر شامل کریں۔
  • ساتھ میں نمک، کٹی کالی مرچ، اوریگانو، فریش کریم، وویسٹر ساس اور ٹماٹر کا پیسٹ شامل کرکے خوب اچھی طرح سے میری نیٹ کرلیں۔
  • اب اس میں تیل اور چکن کی یخنی بھی شامل کریں۔
  • اوون میں ایک سو نوے ڈگری پر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے بیک کریں۔
  • گولڈن ہونے پر نکال کر اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ گرما گرم پیش کریں۔