بھنڈی گوشت

Home » Recipes » Urdu Recipes » بھنڈی گوشت
Okra With Meat

اجزا

  • گوشت آدھا کلو
  • بھنڈی آدھا کلو
  • پیاز (سلائس) ایک پاؤ
  • ٹماٹر (کیوب) ایک پاؤ
  • ہری مرچ 6 عدد
  • تیل 1 کپ
  • ادرک لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر دوچائے کے چمچ
  • دھنیا پاؤڈر دوچائے کے چمچ
  • ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • املی کا رس چار کھانے کے چمچ

ترکیب

 

  • گوشت میں چار گلاس پانی کے ساتھ نمک، زیرہ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی، دھنیا پاؤڈر اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کے گوشت کو ہلکی آنچ پر پکائیں کہ گوشت گل جائے۔
  • بھنڈی کو کاٹ لیں اورکڑاہی میں آدھا کپ تیل گرم کرکے بھنڈی کو فرائی کرلیں اور اسے نکال لیں۔
  • تھوڑا سا تیل مزید کڑاہی میں ڈال کے پیاز فرائی کرلیں۔ پیاز نکال کے ٹماٹر فرائی کریں اور ساتھ گلا ہوا گوشت بھی ٹماٹر میں ڈال کے کور کر دیں۔
  • تھوڑی دیر کے بعد گوشت کو اچھی طرح بھون کے اس میں بھنڈی اور پیاز شامل کرکے مکس کریں۔
  • آخر میں ہرا دھنیا ، ہری مرچ، گرم مصالحہ پاؤڈر اور املی کا رس ڈال کے دس منٹ تک دم پر رکھ دیں۔ روٹی کے ساتھ سرو کریں۔

 

You May Like

Namak by Kunal Kapur

Click to Subscribe – https://goo.gl/GKskZU Website – http://www.chefkunalkapur.com/ Fb –

Chef Petros Mwamba Biography (Zambia)

Discover the culinary journey of Chef Petros Mwamba, a renowned chef from Zambia. Explore his remarkable career, innovative recipes, and passion for blending traditional Zambian flavors with global influences. Uncover the story of this culinary maestro who has delighted taste buds around the world with his gastronomic creations. Immerse yourself in Chef Petros Mwamba’s fascinating biography and get inspired by his remarkable contributions to the culinary world.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا