بُھنا ہوا کچنار گوشت

Home » Recipes » Urdu Recipes » بُھنا ہوا کچنار گوشت
Roasted Kachnar Gosht

اجزا

 

  • گوشت ایک کلو
  • کچنار ایک کلو
  • گھی سوا کپ
  • (پیاز چار عدد (بڑی
  • دہی چار کپ
  • ہلدی حسبِ ضرورت
  • لال مرچ حسبِ ضرورت
  • نمک حسبِ ضرورت
  • پانی حسبِ ضرورت

ترکیب

 

  • پیاز گھی میں سرخ کرکے اس میں گوشت ڈالیں اور تھوڑی دیر بھوننے کے بعد ہلدی، لال مرچ، نمک اور دہی ڈال کر بھون لیں۔
  • اس کے بعد ضرورت کے مطابق پانی ڈالیں اور گوشت کو گلا لیں۔
  • پانی خشک ہونے پر اچھی طرح بھون لیں۔
  • کچنار کو اچھی طرح دھونے کے بعد بھنے ہوئے گوشت میں ڈال دیں اور تھوڑی دیر کےلئے بھونیں۔
  • آخر میں تھوڑا سا پانی ڈال کر اوپر سے ڈھک دیں اور دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔
  • جب کچنار اور گوشت گَل جائیں تو چولہے سے اتار لیں۔

 

 

You May Like

Finger Fish

فنگر فش

اجزا   مچھلی ایک کلو (فنگر کٹنگ) بیسن ایک کپ

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography